؛أَعُوذُ بِاللَّهِ مِنَ الشَّيْطَانِ الرَّجِيمِ ؛بِسْمِ اللّٰهِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِيْمِ يٰۤـاَيُّهَا الَّذِيۡنَ اٰمَنُوۡا لَا تَسۡــئَلُوۡا عَنۡ اَشۡيَآءَ اِنۡ تُبۡدَ لَـكُمۡ تَسُؤۡكُمۡ‌ۚ وَاِنۡ تَسۡـئَـلُوۡا عَنۡهَا حِيۡنَ يُنَزَّلُ الۡقُرۡاٰنُ تُبۡدَ لَـكُمۡ ؕ عَفَا اللّٰهُ عَنۡهَا‌ ؕ وَاللّٰهُ غَفُوۡرٌ حَلِيۡمٌ ۞

خبر کی تفصیل

گمبٹ سندھ میں ہاسپٹلوں میں مریضوں کے ساتھ ناروا سلوک

خبر کی ویڈیو

اپ لوڈ کی تاریخ : Dec/06/2023

گمبٹ (شبیر منگی )
گمبٹ میں واقعہ گنز ہاسپٹل میں مریضوں کے ساتھ ڈاکٹروں کے ناروہ سلوک پر مریضوں کا احتجاج مریضوں کا کہنا ہے کہ کنز ہاسپٹل میں گورنمنٹ سے انے والی دوائیاں باہر میڈیکل سٹوروں پر فروخت کر دی جاتی ہیں مریضوں نے الزام لگاتے ہوئے بتایا کہ ہاسپٹل کے انچارج ڈاکٹر رحیم بخش بھٹی اپنے عملے کے ساتھ مل کر سرکار سے ملنے والی دوائیاں باہر فروخت کر دیتے ہیں جب کہ ہاسپٹل میں گورنمنٹ کی جانب سے کیے جانے والے مفت ٹیسٹ بھی بغیر پیسوں کے نہیں کیے جاتے جس مریض کے پاس پیسے نہیں ہوتے انہیں ہاسپٹل سے باہر نکال دیا جاتا ہے پاک عوامی نیوز سے بات کرتے ہوئے متاثرہ مریض نے بتایا کہ 
مریضوں نے نگران حکومت سے مطالبہ کیا ہے کہ فوری طور پر اس ہاسپٹل کا عرصر  نو جائزہ لیا جائے تاکہ غریب مریضوں کہ مفت علاج کو یقینی بنایا جا سکے 
شبیر منگی خیرپور میرس گمبٹ