؛أَعُوذُ بِاللَّهِ مِنَ الشَّيْطَانِ الرَّجِيمِ ؛بِسْمِ اللّٰهِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِيْمِ يٰۤـاَيُّهَا الَّذِيۡنَ اٰمَنُوۡا لَا تَسۡــئَلُوۡا عَنۡ اَشۡيَآءَ اِنۡ تُبۡدَ لَـكُمۡ تَسُؤۡكُمۡ‌ۚ وَاِنۡ تَسۡـئَـلُوۡا عَنۡهَا حِيۡنَ يُنَزَّلُ الۡقُرۡاٰنُ تُبۡدَ لَـكُمۡ ؕ عَفَا اللّٰهُ عَنۡهَا‌ ؕ وَاللّٰهُ غَفُوۡرٌ حَلِيۡمٌ ۞

خبر کی تفصیل

اسلام آباد: پاکستان کی معاشی ٹیم نے آئی ایم ایف کے ساتھ میکرو اکنامک فریم ورک شئیر کردیا

image
اپ لوڈ کی تاریخ : May/21/2024

ذرائع کے مطابق وزیر خزانہ نے ائی ایم ایف کو بریفنگ میں بتایا کہ ٹیکس ہدف میں 1300 ارب روپے اضافے کی تجویز ہے نئے مالی سال کے لیے ایف بی ار کا ٹیکس ہدف 12400 ارب روپے مقرر کرنے کی تجویز ہے جبکہ پاکستان اور ائی ایم ایف کے درمیان بنیادی معاشی اہداف کی تعین پر ابھی اختلاف برقرار ہے پاکستان اور ائی ایم ایف کے درمیان غذائی اجناس اور توانائی کے لیے ٹارگٹڈ سبسڈی دینے پر بھی اتفاق ہوا ہے ذرائع کے مطابق ائی ایم ایف نے ائندہ ہماری سال میں جی ڈی پی گروتھ پانچ سے تین فیصد تک محدود رکھنے کا تخمینہ لگایا ہے اور وزارت خزانہ نے اگلے سال شرع نمو کا ہدف تین سے سات فیصد تجویز کیا ہے ائی ایم ایف نے مہنگائی کا تخمینہ 12.7 فیصد اور وزارت خزانہ نے 11 8 فیصد لگایا ہے اج ہم اپنے کرنٹ اکاؤنٹ خسارے کا تخمینانہ
4۔6 ارب ڈالر لگائے ہیں جبکہ پاکستانی حکام نے کرنٹ اکاؤنٹ خسارے کا ہدف 4.2 ارب ڈالر تجویز کیا ہے برامداد اور تحصیلات ترصیلات زر سے مجموعی طور پر ایک 61 ارب ڈالر سے زائد کی امدن متوقع ہے اگلے مالی سال ملکی برامداد کا ہدف 32 سے 7 ارب ڈالر رکھنے کی تجویز ہیں وزارت خزانہ کا درامدات کا تخمینہ 58 ارب ڈالر اور ائی ایم ایف کا 61 ارب ڈالر ہے ذرائع کے مطابق وزارت خزانہ نے ائندہ مالی سال کی ترسیلات کا ہدف 30.6 ارب ڈالر تجویز کیا ہے اور ائندہ مالی سال مالی خسارے کا تخمینہ 9600 ارب روپے لگایا گیا ہے ائندہ مالی سال وفاقی ترقیاتی منصوبوں کے لیے ہزار ارب روپے مختصر کرنے کی تجویز ہیں ایف بی ار کا ٹیکس ہدف  ذرائع کے مطابق وزارت خزانہ نے ائندہ مالی سال کرسیلات کا ہدف 30.6 ارب ڈالر تجویز کیا ہے اور ائندہ مالی سال مالی خسارے کا تخمینہ 9700 ارب روپے لگایا گیا ہے ائندہ مالی سال وفاقی ترقیاتی منصوبوں کے لیے ہزار ارب روپے مختصر کرنے کی تجویز ہے
زرائع کے مطابق ائی ایم ایف مذاکرات نے بے نظیر انکم سپورٹ پروگرام کا بجٹ 530 ارب روپے رکھنے پر اتفاق ہوا ہے