؛أَعُوذُ بِاللَّهِ مِنَ الشَّيْطَانِ الرَّجِيمِ ؛بِسْمِ اللّٰهِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِيْمِ يٰۤـاَيُّهَا الَّذِيۡنَ اٰمَنُوۡا لَا تَسۡــئَلُوۡا عَنۡ اَشۡيَآءَ اِنۡ تُبۡدَ لَـكُمۡ تَسُؤۡكُمۡ‌ۚ وَاِنۡ تَسۡـئَـلُوۡا عَنۡهَا حِيۡنَ يُنَزَّلُ الۡقُرۡاٰنُ تُبۡدَ لَـكُمۡ ؕ عَفَا اللّٰهُ عَنۡهَا‌ ؕ وَاللّٰهُ غَفُوۡرٌ حَلِيۡمٌ ۞

خبر کی تفصیل

پولیس اہلکاروں کو کرکٹر سے رشوت لینا مہنگا پڑ گیا

خبر کی ویڈیو

اپ لوڈ کی تاریخ : Dec/02/2023

سکرنڈ (سٹاف رپورٹر)

سکرنڈ پولیس کے چار اہلکاروں کا کرکٹر حسیب مقصود اور عامر یامین سے پیسے لینے کا معاملہ ان چاروں پولیس اہلکاروں کو اینٹی کرپشن شہید بے نظیر آباد کے سرکل آفیسر زید عباس نے آج صبح  رشوت لینے کے الزام میں گرفتار کر کے عدالت میں پیش کیا اور جسمانی ریمانڈ کی استدا کی جس کے بعد عدالت نے انہیں چار روزہ جسمانی ریمانڈ پر اینٹی کرپشن کے حوالے کر دیا 
یاد رہے یہ وہی پولیس اہلکار ہے جنہوں نے انٹرنیشنل کرکٹر حسیب مقصود اور عامر یامین سے 8 ہزار روپے بطور رشوت طلب کی تھی معاملہ منظر عام پر انے کے بعد ان چاروں پولیس اہلکاروں کو گرفتار کر لیا گیا تھا