سلام اباد اگلی طویل مدتی قرض پروگرام کے پہلے مرحلے کے لیے عالمی مالیاتی ادارے ائی ایم ایف کی معاون ٹیم پاکستان پہنچ گئی ذرائع کے مطابق ائی ایم ایف سے اگلے طویل مدتی قرض پروگرام پر مذکرات کے پہلے مرحلے کے طور پر ائی ایم ایف کی معاون ٹیم پاکستان پہنچی ہے ائی ایم ایف معاون ٹیم کڈز کے سلسلے میں معاشی ٹیم کے ساتھ بات چیت کرے گی سرمایہ کا کہنا ہے کہ مذاکرات کے لیے ائی ایم مشن کے کچھ ممبران پاکستان پہنچ گئے ہیں جبکہ ائی ایم ایف کے سربراہی مشن کا 16 مئی کی رات پاکستان پہنچنے کا امکان ہے ذرائع کے مطابق معاون ٹیم مختلف محکموں سے ڈیٹا حاصل کر رہی اور وزارت خزانہ خزانہ حکام سے مل کر بجٹ پر بھی کام کیا جائے گا ذرائع کا مزید بتانا ہے کہ ائی ایم ایف کا مشن 10 روز سے زائد پاکستان میں قائم کرے گا