؛أَعُوذُ بِاللَّهِ مِنَ الشَّيْطَانِ الرَّجِيمِ ؛بِسْمِ اللّٰهِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِيْمِ يٰۤـاَيُّهَا الَّذِيۡنَ اٰمَنُوۡا لَا تَسۡــئَلُوۡا عَنۡ اَشۡيَآءَ اِنۡ تُبۡدَ لَـكُمۡ تَسُؤۡكُمۡ‌ۚ وَاِنۡ تَسۡـئَـلُوۡا عَنۡهَا حِيۡنَ يُنَزَّلُ الۡقُرۡاٰنُ تُبۡدَ لَـكُمۡ ؕ عَفَا اللّٰهُ عَنۡهَا‌ ؕ وَاللّٰهُ غَفُوۡرٌ حَلِيۡمٌ ۞

خبر کی تفصیل

پاک فوج میں ترقیاں، ڈی جی آئی ایس پی آر کی لیفٹیننٹ جنرل کے عہدے پر ترقی

image
اپ لوڈ کی تاریخ : May/11/2024

پاک فوج میں اعلی پر ترقی اور تعیناتیوں کے اہم مرحلے میں ڈی جی ائی ایس پی ار میجر جنرل احمد شریف چوہری میجر جنرل عمر محمود بخاری اور میجر جنرل عنایت حسین کی لیفٹننٹ جنرل کے عہدے پر ترقی دی گئی ہے ارمی چیف جنرل  عاصم منیرترقی پانے والے تینوں تھری سٹار جنرلز کی تعیینات  بھی کر دیں لیفٹننٹ جنرل عمر بخاری کو کمانڈر 11 کو پشاور لیفٹننٹ جنرل عنایت کو چیف اف لاجسٹک سروسز جی ایچ کیو اور لیفٹننٹ جنرل احمد شریف فی الوقت بطور ڈی جی ائی ایس پی ار اپنی ذمہ گاڑیاں انجام دیتے رہیں گے 84 لانگ کورس میں عمر محمود بخاری نے اعزازی شمشیر اور ہنزہ سے تعلق رکھنے والے عنایت حسین نے صدارتی گول میڈل حاصل کیا تھا تھری سٹار عہدے پر ترقی پانے والے یہ دونوں افسر جی ایچ کیو میں وائس چیف اف جنرل اسٹاف جی ایچ کیو میں خدمات انجام دے رہے تھے لیفٹننٹ جرنل کے عہدے پر ترقی پانے والے احمد شریف چوہری جو ڈی جی ائی ایس پی ار ہیں اور اب بھی اسی اہم پوزیشن پر تعینات رہیں گے تاہم ائی ایس پی ار نے اس بارے میں بیان جاری نہیں کیا ہے