؛أَعُوذُ بِاللَّهِ مِنَ الشَّيْطَانِ الرَّجِيمِ ؛بِسْمِ اللّٰهِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِيْمِ يٰۤـاَيُّهَا الَّذِيۡنَ اٰمَنُوۡا لَا تَسۡــئَلُوۡا عَنۡ اَشۡيَآءَ اِنۡ تُبۡدَ لَـكُمۡ تَسُؤۡكُمۡ‌ۚ وَاِنۡ تَسۡـئَـلُوۡا عَنۡهَا حِيۡنَ يُنَزَّلُ الۡقُرۡاٰنُ تُبۡدَ لَـكُمۡ ؕ عَفَا اللّٰهُ عَنۡهَا‌ ؕ وَاللّٰهُ غَفُوۡرٌ حَلِيۡمٌ ۞

خبر کی تفصیل

وزارت خزانہ اور آئی ایم ایف کا آئندہ وفاقی بجٹ کیلئے اہم اہداف پر اتفاق

image
اپ لوڈ کی تاریخ : May/13/2024

اسلام اباد ()وفاقی حکومت کی جانب سے وزارت خزانہ اور عالمی مالیاتی ادارے ائی ایم ایف کا ائندہ بجٹ کے لیے اہم حدف پر اتفاق ہو گیا میڈیا رپورٹس کے مطابق ذرائع کا کہنا ہے ائی ایم ایف کے ساتھ اتفاق ہونے کے بعد ائندہ مالی سال کے دوران اسٹیٹ بینک اف پاکستان سے حکومت قرض نہیں لے گی بیرونی ادائیگیاں بلا تاخیر بروقت کی جائیں گی اس کے علاوہ ایف بی ار ٹیکس ریفنڈ ادائیاں بروقت کرنے کا پابند ہوگا سٹیٹ بینک وزارت خزانہ وزارت توانائی کی معلومات ائی ایم ایف کو بھیجی جائیں گی ایف بی ار شماریات بیورو مارکیٹ بیسڈا ایکسچینج ریٹ کی معلومات ائی ایم ایف لے گا جبکہ ذرہ مبادلہ ذخائر بہہتر  منانے اور ادائیگیوں کے لیے انٹرنیشنل مارکیٹ میں بونڈز کا اجرا کیا جائے گا اور درامد پر پابندی نہیں  عائد ہوگی انٹرنیشنل ٹرانسمیشن کے لیے بھی پابندی نہیں عائد کی جائے گی بتایا جا رہا ہے کہ ائی ایم ایف میں ائندہ بجٹ کی پالیسی گائیڈ لائن میں بات کی نئی فہرست تھما دی ہے ذرائع کا کہنا ہے کہ ائی ایم ایف نے ائندہ بجٹ میں توانائی شعبے کے لیے پالیسی گائیڈ لائن فراہم کر دی جس میں قرض اور بجٹ مذاکرات سے پہلے معاشی چیلنجز ظاہر کیے گئے ہیں ائندہ بجٹ میں بجلی اور گیس کا سرکلر ڈیٹ بڑھنے نہ دینے کی ہدایت بھی کی گئی ہے ائندہ بجٹ میں    ذرائع نے بتایا ہے کہ ائی ایم ایف نے اپنی گائیڈ لائن میں اگاہ کیا ہے کہ ائندہ مالی سال بجلی اور گیس کے ریٹ بروقت طے کیے جائیں ائندہ بجٹ میں ٹیوب ویل کی سبسڈی ختم کر دی جائے توانائی اصلاحات کے بغیر پاکستانی معیشت خطرات سے دوچار رہے گی ائندہ بجٹ میں توانائی کے شعبے میں مقررہ بجٹ سے تجاوز خطرناک ہو سکتا ہے