؛أَعُوذُ بِاللَّهِ مِنَ الشَّيْطَانِ الرَّجِيمِ ؛بِسْمِ اللّٰهِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِيْمِ يٰۤـاَيُّهَا الَّذِيۡنَ اٰمَنُوۡا لَا تَسۡــئَلُوۡا عَنۡ اَشۡيَآءَ اِنۡ تُبۡدَ لَـكُمۡ تَسُؤۡكُمۡ‌ۚ وَاِنۡ تَسۡـئَـلُوۡا عَنۡهَا حِيۡنَ يُنَزَّلُ الۡقُرۡاٰنُ تُبۡدَ لَـكُمۡ ؕ عَفَا اللّٰهُ عَنۡهَا‌ ؕ وَاللّٰهُ غَفُوۡرٌ حَلِيۡمٌ ۞

خبر کی تفصیل

اسلام آباد ہائیکورٹ کا بشریٰ بی بی کو اڈیالہ جیل منتقل کرنے کا حکم

image
اپ لوڈ کی تاریخ : May/08/2024

اسلام آباد (اسٹاف رپورٹر) اسلام اباد ہائی کورٹ نے بنی گالہ سب جیل کا نوٹیفکیشن کلعدم قرار دیتے ہوئے سابق مریض وزیراعظم عمران خان کی اہلیہ بشرا بی بی کو اڈیالہ جیل منتقل کرنے کا حکم دے دیا تفصیلات کے مطابق اسلام اباد ہائی کورٹ میں بشرہ بی بی کو بنی گالہ سے اڈیالہ جیل منتقل کرنے کی درخواست پر سماعت الحسن اورنگزیب نے درخواست پر سماعت کی اج اپنے اختتامی دلائل میں بشرا بی بی کے وکیل نے چیف کمشنر اسلام اباد کا سب جیل کا نوٹیفکیشن کل عدم قرار دینے کی استدا کی وکیل عثمان گل نے اپنے دلائل میں موقف اختیار کیا کہ اڈیالہ جیل سے بنی گالہ سب جیل منتقل سے متعلق متعلقہ حکام کی کوئی ہدایت شامل نہیں تھی اس موقع پر عدالت نے استفسار کیا کہ ایک صوبے سے دوسرے صوبے منتقینی کا کیا پراسیس ہوتا ہے اس پر وکیل بشرا بی بی عثمان گل نے بتایا کہ قید کی جگہ متعین کا تعین ٹرائل کورٹ نے کرنا تھا چیف کمشنر نے نہیں بشرا بی بی کی قید کا حکم نامہ اڈیالہ جیل کا تھا چیف کمشنر نے جو نوٹیفکیشن جاری کیا وہ متعلقہ حکام یعنی سپریڈنٹ اڈیالوجیل کی ہدایت نہیں تھی نہ صوبائی حکومت نے کوئی ایسی ہدایت جاری کی نہ ہی ائی جی جیل خانہ جات نے نہ کوئی ہدایت کی اس لیے بنی گالہ سب جیل منتقلی کا چیف کمشنر کا نوٹیفکیشن غیر قانونی ہے اس لیے چیف کمشنر کا بنی گالہ سب جیل منتقلی کا نوٹیفکیشن کلعدم قرار دیا جائے