؛أَعُوذُ بِاللَّهِ مِنَ الشَّيْطَانِ الرَّجِيمِ ؛بِسْمِ اللّٰهِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِيْمِ يٰۤـاَيُّهَا الَّذِيۡنَ اٰمَنُوۡا لَا تَسۡــئَلُوۡا عَنۡ اَشۡيَآءَ اِنۡ تُبۡدَ لَـكُمۡ تَسُؤۡكُمۡ‌ۚ وَاِنۡ تَسۡـئَـلُوۡا عَنۡهَا حِيۡنَ يُنَزَّلُ الۡقُرۡاٰنُ تُبۡدَ لَـكُمۡ ؕ عَفَا اللّٰهُ عَنۡهَا‌ ؕ وَاللّٰهُ غَفُوۡرٌ حَلِيۡمٌ ۞

خبر کی تفصیل

کراچی والوں نے اپنا فیصلہ سنا دیا پاک عوامی نیوز کی خبر سچ نکلی

خبر کی ویڈیو

اپ لوڈ کی تاریخ : Jul/21/2023

کراچی (سٹاف رپورٹر)
کراچی کے رہائشیوں نے اپنا فیصلہ سنا دیا پاک عوامی نیوز پر خبر شائع ہونے کے بعد احسن اباد کے کچھ لینڈ گریپرو نے خبر کو غلط ثابت کرنے کے لیے اور قانون نافذ کرنے والے اداروں کو گمراہ کرنے کے لیے میسج کرنا شروع کر دی ہے لیکن کراچی کے رہائشیوں بالخصوص اللہ بخش گوٹھ کے رہائشیوں نے خبر کو سچا ثابت کر دیا اور احسن اباد کے لینڈ گریبوں کو سینکڑوں کے حساب سے منہ توڑ جواب دیا

ندیم ملک نامی صارف نے لکھا کہ اس خبر کی تصدیق عزادانہ ہونی چاہیے تاکہ کسی کی حق تلفی نہ ہو

رمیز صدیقی نامی سارف نے پاک عوامی نیوز کی خبر کو سرہاتے ہوئے کہا کہ گڈ ورکنگ زبردست ماشاءاللہ

ایک اور صارف نے لکھا کہ احسن اباد کے لینڈ گریپر اتنے ظالم ہیں کہ گرین بیلڈ کے نام پر اللہ بخش گوٹ کی قدیم بستی کو گرانے پر لگے ہیں انہوں نے مزید لکھا کہ پاک عوامی نیوز چینل نے سچ پر مبنی خبر چلائی ہے

رشید رانا نامی صارف نے سارا چٹا کھولتے ہوئے لکھا کہ ماسٹر پلان اور کراچی ڈویلپمنٹ اتھارٹی نے گرین بیلٹ کو جالی طریقے سے ماسٹر پلان کے ڈپٹی ڈائریکٹر اختر سے مل کر ہائی کورٹ کے ارڈر کے باوجود اٹھ ارب کے 30 پلاٹ کاٹ کر بلڈروں کو فروخت کر دیا ہے انہوں نے مزید لکھا کہ ایک طرف تو سپریم کورٹ گرین بیلٹ کو خالی کروانے کے لیے کوشہ ہے دوسری طرف اللہ بخش گوٹ کا کیس ہائی کورٹ میں سوٹ نمبر 666 سپریم کورٹ میں کے336 زیر سماعت ہے مگر لینڈ گریپروں نے کورٹ کو بھی چیلنج کر دیا پاک عوامی نیوز زندہ باد
یوزر پی ڈبلیو 8 نے کہا کہ احسن اباد ٹوٹل دو نمبر ہے

مکی پہور نامی یوزر نے کہا کہ یہ چینل غریبوں کی اواز ہے اور احسن اباد والے قبضہ مافیا ہے

اختر علی یوزر نے پیغام دیتے ہوئے کہا کہ احسن اباد کوپریٹو ہاؤسنگ سوسائٹی ایک جالی سوسائٹی ہے

مزید یوزروں نے پاک عوامی نیوز کی خبر کی تصدیق کرتے ہوئے کہا کہ یہ چینل ایک نمبر ہے یہ غریبوں کی اواز حکام بالا تک پہنچانے میں بے لوس مدد کرتا ہے

صارف رضوان علی عدنان شامی علی مراد سفیان عارف ندیم ملک نئے پاک عوامی نیوز کی خبر کو سراہا
الحسینی یا حسین نامی یوزر نے کہا کہ ہر قبضہ خور اس سچی خبر کو غلط کہہ رہا ہے ہائی کورٹ کیس نمبر 870 بٹا 2011 میں جو ریوینیو والوں نے رپورٹ جمع کروائی ہے وہ پڑھ کر دیکھیں تو پتہ چل جائے گا

ایک سوال کے جواب میں الحسینی یا حسین نام یوزر نے کہا کہ کوئی بتائے کہ 1974 سے لے کر اج تک احسن اباد بعد والوں نے کوئی کیس جیتا ہے 

پاک عوامی نیوز ہر خبر وثوق سے اور تصدیق شدہ ثبوتوں پر ہئ شائع کرتا ہے پاک عوامی نیوز چینل کو  دیکھنے اور پسند کرنے کے لیے تمام صارفین کا شکریہ