؛أَعُوذُ بِاللَّهِ مِنَ الشَّيْطَانِ الرَّجِيمِ ؛بِسْمِ اللّٰهِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِيْمِ يٰۤـاَيُّهَا الَّذِيۡنَ اٰمَنُوۡا لَا تَسۡــئَلُوۡا عَنۡ اَشۡيَآءَ اِنۡ تُبۡدَ لَـكُمۡ تَسُؤۡكُمۡ‌ۚ وَاِنۡ تَسۡـئَـلُوۡا عَنۡهَا حِيۡنَ يُنَزَّلُ الۡقُرۡاٰنُ تُبۡدَ لَـكُمۡ ؕ عَفَا اللّٰهُ عَنۡهَا‌ ؕ وَاللّٰهُ غَفُوۡرٌ حَلِيۡمٌ ۞

خبر کی تفصیل

کیا اینٹی انکروچمنٹ کا ہر ایس ایچ او رشوت خور ہے ؟

خبر کی ویڈیو

اپ لوڈ کی تاریخ : May/20/2023

کراچی (اسٹاف رپورٹر)
اینٹی کرپشن سندھ نے اینٹی انکروچمنٹ کے خلاف ڈنڈا اٹھا لیا اینٹی انکروچمنٹ کا بد نام زمانہ  ایس ایچ انم اعجاز چوہدری اپنی ٹیم کے ہمراہ ایک بار پھر ڈسٹرکٹ ویسٹ کے غریب لوگوں کو تنگ کرنے آگیا انم اعجاز چوہدری کو فاطمہ گرین سٹی ہاؤسنگ سوسائٹی کی زمین کو غیر قانونی طریقے سے سادہ لوگوں کو فروخت کرنے پر ڈسٹرکٹ ویسٹ کے ڈپٹی کمشنر ویسٹ نے ھٹو آیا تھا انم اعجاز چودھری کے بعد جہازیب خان ایس ایچ او  انٹی انکروچمنٹ ویسٹ تعینات کیے گئے جنہوں نے سابقہ ایس ایچ او کے بد نام زمانہ بیٹروں خرم کالا اور اکبر بروی کے ساتھ مل کر ڈسٹرکٹ ویسٹ کے غریب لوگوں کی زمینوں پر ناجائز قبضہ کرنا شروع کر دیا تھا
جی ہاں ایس ایچ او انم اعجاز چوہدری جہانزیب خان  خرم کالا اور اکبر بروی  اینٹی انکروچمنٹ سندھ کی  چھپی ہوئی کالی بھیڑے ہیں جن کے خلاف اینٹی کرپشن ویسٹ زون میں بڑے پیمانے پر ڈی ایس پی انور گوپان کی سربراہی میں انکوائری شروع کر دی گئی اور ان کرپٹ اور رشی آفیسروں کو نوٹس جاری کر دیے گئے ہیں

ایک سروے رپورٹ کے مطابق  فاطمہ گرین سٹی ہاؤسنگ سوسائٹی جو کے غریب لوگوں کی زمین تھی جس پر انم اعجاز چوہدری اپنے حواریوں کے ساتھ مل کر سادہ لو لوگوں کو فروخت کر رہے تھے اور کروڑوں روپے بٹور رہے تھے جس پر ڈپٹی کمشنر ویسٹ نے انم اعجاز چوہدری پر  کرپشن کے الزامات کی بنیاد پر انہیں سسپینڈ کردیا تھا تاہم انم  اعجاز چوہدری ایک بار پھر ایس ایچ او اینٹی انکروجمنٹ ویسٹ تعینات کردیئے گئے ہیں جو کہ ایک بڑا سوالیہ نشان ہے  ڈسٹرکٹ ویسٹ کی عوام نے آرمی چیف اور کور کمانڈر کراچی سے اپیل کی ہے کہ ان کرپٹ اور رشوت خور افسران لینڈ گریبر سے ہماری جان چھڑائی جائے اور قانون کے مطابق ان کے خلاف کاروائی عمل میں لائی جائے