؛أَعُوذُ بِاللَّهِ مِنَ الشَّيْطَانِ الرَّجِيمِ ؛بِسْمِ اللّٰهِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِيْمِ يٰۤـاَيُّهَا الَّذِيۡنَ اٰمَنُوۡا لَا تَسۡــئَلُوۡا عَنۡ اَشۡيَآءَ اِنۡ تُبۡدَ لَـكُمۡ تَسُؤۡكُمۡ‌ۚ وَاِنۡ تَسۡـئَـلُوۡا عَنۡهَا حِيۡنَ يُنَزَّلُ الۡقُرۡاٰنُ تُبۡدَ لَـكُمۡ ؕ عَفَا اللّٰهُ عَنۡهَا‌ ؕ وَاللّٰهُ غَفُوۡرٌ حَلِيۡمٌ ۞

خبر کی تفصیل

ڈی آئی جی عثمان غنی صدیقی چیئرمین اینٹی کرپشن اسٹیبلشمنٹ سندھ تعینات

خبر کی ویڈیو

اپ لوڈ کی تاریخ : Jan/02/2023

کراچی :رپورٹ (اکبر بیگ)
ڈی آئی جی عثمان غنی صدیقی کو چیئرمین اینٹی کرپشن سندھ تعینات کر دیا گیا جنہوں نے آج اپنا چارج سنبھال لیا سابقہ چیئرمین اینٹی کرپشن سندھ ڈاکٹر نواز شیخ کو تمام سٹاف نے الوداع کہا اور آنے والے چیئرمین کو خوش آمدید 
چیئرمین اینٹی کرپشن سندھ تبدیل ہوتے ہیں کرپٹ اور رشوت خور افسران میں خوف کی لہر دوڑ گئی جس کی وجہ ڈی آئی جی عثمان غنی صدیقی کی تعیناتی ہے عثمان غنی صدیقی پہلے بھی ڈائریکٹر اینٹی کرپشن اسٹیبلشمنٹ سندھ رہ



چکے ہیں جن کے دور میں بڑے بڑے رشوت خور افسران جیل کی ہوا کھا چکے ہی
 عثمان غنی صدیقی کے آتے ہیں اینٹی کرپشن کی زنگ آلودہ مشینری چلنے کی امید جاگ گئی اینٹی کرپشن ذرائع کے مطابق گزشتہ کئی سالوں سے بے شمار کیس پینڈنگ میں پڑے ہیں جن کا کوئی پرسان حال نہیں تھا جبکہ  عثمان غنی صدیقی کے چیئرمین اینٹی کرپشن آنے  سے درخواست گزاروں  نے ان سے امیدیں باندھ لی

  پاک عوامی نیوز کراچی