پانچ برس قبل اس شہر میں یہ منصوبہ پیش کیا گیا تھا کہ پیٹرول یا ڈیزل سے چلنے والی ٹیکسیاں اب سڑکوں پر مزید نہیں لائی جائیں گی اور آج صورتحال یہ ہے کہ بیجنگ کی سڑکوں پر ہزاروں گاڑیاں بیٹریوں سے چل رہی ہیں اور ان برقی گاڑیوں کے ڈرائیوروں کو چارجنگ سٹیشن ...