واک آؤٹ سے قبل سینیٹر مشتاق غنی کا کہنا تھا کہ ’اے ار وائی کے پروگرام میں پختونوں کے خلاف تبصرے سے تمام پختونوں کے دل دکھے، اس پر معافی مانگی جائے۔‘