؛أَعُوذُ بِاللَّهِ مِنَ الشَّيْطَانِ الرَّجِيمِ ؛بِسْمِ اللّٰهِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِيْمِ يٰۤـاَيُّهَا الَّذِيۡنَ اٰمَنُوۡا لَا تَسۡــئَلُوۡا عَنۡ اَشۡيَآءَ اِنۡ تُبۡدَ لَـكُمۡ تَسُؤۡكُمۡ‌ۚ وَاِنۡ تَسۡـئَـلُوۡا عَنۡهَا حِيۡنَ يُنَزَّلُ الۡقُرۡاٰنُ تُبۡدَ لَـكُمۡ ؕ عَفَا اللّٰهُ عَنۡهَا‌ ؕ وَاللّٰهُ غَفُوۡرٌ حَلِيۡمٌ ۞

خبر کی تفصیل

شیر افضل مروت کو کئی مرتبہ سمجھایا کہ پارٹی پالیسی کی خلاف ورزی نہ کرے: عمران خان

image
اپ لوڈ کی تاریخ : May/13/2024

بانی پی ٹی ائی عمران خان کا کہنا ہے کہ شیر افضل مروت کو کئی مرتبہ سمجھایا کہ پارٹی پالیسی کے خلاف ورزی نہ کریں وہ ہر دوسرے دن کسی نہ کسی پارٹی لیڈر پر چڑھائی کر دیتا تھا عمران خان نے ,اڈیالہ جیل میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ سعودی وقت کے دورے کے موقع پر شیر افضل مروت نے متنازہ بیان دیا بانی پی ٹی ائی کا کہنا تھا کہ شیر افضل مروت نے پارٹی کے لیے بہت کام کیا ہے لیکن انہیں پارٹی پالیسی کی بار بار خلاف ورزی نہیں کرنی چاہیے تھی وہ اب بھی پارٹی پالیسی کے مطابق چلے تو کوئی ایشو نہیں ہے- واضح رہے کہ پاکستان تحریک انصاف نے شیر افضل مروت کو شوکاز نوٹس جاری کیا ہوا ہے پی ٹی ائی کی جانب سے شیر افضل مروت کو شوکاز محمد از پارٹی کے جنرل سیکرٹری عمر ایوب کی جانب سے جاری کیا گیا جس میں کہا گیا کہ اپ کے غیر ذمہ دارانہ بیانات سے پارٹی کے مفادات کو نقصان پہنچا ہے اور بانی پی ٹی ائی کی ہدایت کے باوجود اپ نے بیانات دیے چند روز قبل بانی پی ٹی ائی عمران خان نے اڈیالہ جیل میں شیر افضل لمروت سے ملنے سے انکار کر دیا تھا