؛أَعُوذُ بِاللَّهِ مِنَ الشَّيْطَانِ الرَّجِيمِ ؛بِسْمِ اللّٰهِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِيْمِ يٰۤـاَيُّهَا الَّذِيۡنَ اٰمَنُوۡا لَا تَسۡــئَلُوۡا عَنۡ اَشۡيَآءَ اِنۡ تُبۡدَ لَـكُمۡ تَسُؤۡكُمۡ‌ۚ وَاِنۡ تَسۡـئَـلُوۡا عَنۡهَا حِيۡنَ يُنَزَّلُ الۡقُرۡاٰنُ تُبۡدَ لَـكُمۡ ؕ عَفَا اللّٰهُ عَنۡهَا‌ ؕ وَاللّٰهُ غَفُوۡرٌ حَلِيۡمٌ ۞

خبر کی تفصیل

شہباز شریف مسلم لیگ (ن) کے قائم مقام صدر نامزد

image
اپ لوڈ کی تاریخ : May/18/2024

وزیراعظم شہباز شریف کو متفقہ طور پر مسلم لیگ ن کا قائم مقام صدر نامزد کر گیا کر دیا گیا پارٹی سیکرٹری ماڈل ٹاؤن میں مسلم لیگ نون کی سینٹرل ورکنگ کمپنی کا اجلاس ہوا جس میں شہباز شریف کو قائم مقام صدر نامزد کیا گیا اجلاس نے نواز شریف شہباز شریف وزیر اعلی پنجاب مریم نواز رانا ثناء اللہ دیگر شریک ہوئے نواز شریف پر مسلم لیگ نون کی صدارت سنبھالیں گے سعد رفیق کو سیکرٹری جنرل بنائے جانا کا امکان 
شہباز شریف اور احسن اقبال نے نواز شریف کا نام بطور قائم مقام صدر تجویز کیا مریم نواز رانا ثنا اللہ اسحاق ڈار پرویز رشید اور دیگر اراکین نے تائید کر دی مگر نواز شریف نے شہباز کو قائم مقام صدر نامزد کر دیا