پشاور مشیر اطلاعت خیبر پختون خواہ بیرسٹر سیف نے وزیر اعلی پنجاب مریم نواز پر صوبے کے ایک اور منصوبے کی کاپی کرنے کا دعوی کر دیا ان کا کہنا ہے کہ کاپی کیٹ مریم نواز نے صوبے کے ایک اور منصوبے کی کامیابی سے کاپی کر لی عوامی مفاد کے لیے راجکماری خیبر پختون خواہ کی طرح صحت کارڈ بھی کاپی کر کے دکھائیں مشیر اطلاعت خیبر پختون خواہ بیرسٹر صاحب نے کہا کہ کاپی کیٹ میں حاملہ خواتین کو اس ہسپتال پہنچانے کے لیے ایمبولنس سروس شروع کی یہ سروس گزشتہ کئی سالوں سے خیبر خان پختون خواہ میں کامیابی کے ساتھ جاری ہیں ریسکیو 1122 کو یہ ذمہ داریاں تفویض کی گئی ہیں جس کے دورس نتائج سامنے ارہے ہیں ڈلیوری کے لیے اسپیشل کٹ سے لیس ایمبولنس پیشہ ورانہ ذمہ داریاں نبھا رہی ہیں ان کا یہ بھی کہنا تھا کہ نااہلی حکومت نے کسان کو 300 ارب روپے کا نقصان پہنچایا وزیر اعلی پنجاب نے گندم کی کٹائی کا افتتاع تو کیا لیکن کسانوں کے مسائل کا ادراک نہیں وہ اب کسانوں کی طرف دیکھتی بھی نہیں ہے پنجاب میں کسان سلاخوں کے پیچھے ہیں گندم بحران کی ذمہ دار ذمہ داران پنجاب اور اسلام اباد میں اعلی عہدوں پر فائز ہیں کسانوں کو احتجاج کے ائینی حق سے بھی محروم کیا جا رہا ہے مشیر اطلاعت بیرسٹر صاحب نے مزید کہا کہ راجکماری فساطیت کی انتہا پر پہنچ گئی ہیں ایک طرف کسان رل رہے ہیں جبکہ دوسری طرف وزیراعلی پنجاب پولیس وردی میں ملبوس ہو کر مزے لے رہی ہے سڑکوں پر گندم کے ڈھیر لگے ہیں لیکن حکومت خریدنے کے وعدوں سے مکر گئی پنجاب میں کسانوں کی تباہی پر حکومت سیاست کر رہی ہے پنجاب میں کسان رل گئے اور گوا لمنڈی کی راجکماری تندوروں کے دورے کر رہی ہیں تندوروں کے دورے کے بہانے دو گول گول روٹیاں بنانا تو سیکھ جائیں گی پنجاب میں کسانوں کے لیے جالی وزیر اعلی کے دعوے بھی جالی ثابت ہو گئے ویڈیوز کے بجائے گوا لمنڈی کی راجکماری جناب جنوبی پنجاب کے کسانوں پر توجہ دیں مینڈیٹ چور خاندان جالی حکومت میں اپنی خواہشات پوری کر رہا ہے کسان پریشان ہے لیکن حکومت کی ساری توجہ ٹک ٹاک بنانے پر ہے