؛أَعُوذُ بِاللَّهِ مِنَ الشَّيْطَانِ الرَّجِيمِ ؛بِسْمِ اللّٰهِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِيْمِ يٰۤـاَيُّهَا الَّذِيۡنَ اٰمَنُوۡا لَا تَسۡــئَلُوۡا عَنۡ اَشۡيَآءَ اِنۡ تُبۡدَ لَـكُمۡ تَسُؤۡكُمۡ‌ۚ وَاِنۡ تَسۡـئَـلُوۡا عَنۡهَا حِيۡنَ يُنَزَّلُ الۡقُرۡاٰنُ تُبۡدَ لَـكُمۡ ؕ عَفَا اللّٰهُ عَنۡهَا‌ ؕ وَاللّٰهُ غَفُوۡرٌ حَلِيۡمٌ ۞

خبر کی تفصیل

ایکنک نے 9 ارب 851کروڑ روپے کے ایم ایل ون منصوبے کے پی سی ون کی منظوری دے دی

image
اپ لوڈ کی تاریخ : Nov/01/2022

اعلامیے میں کہا گیا ہے کہ کراچی سرکلر ریلوے کا منصوبہ 44کلومیٹر طویل ہے جس میں جدید ٹریک بچھایا جائے گا، کراچی سرکلر  ریلوے منصوبہ ڈرگ روڈ سے شروع ہوکر گلشن اقبال، فیڈرل بی ایریا اور لیاقت آباد سےگزرےگا۔