اسی کے رد عمل میں سعود الشعلان ویڈیو میں انگریزی اور فرینچ زبانوں میں مغرب کو دھمکی دیتے ہوئے کہہ رہے ہیں ’کسی نے اس ملک (سعودی سلطنت) کے وجود کو چیلینج کیا تو ہم سبھی
اپ لوڈ کی تاریخ :
Oct/08/2022
اینکر سلیم صافی، جو تحریک انصاف کے بڑے ناقدین میں سے ہیں، نے کہا کہ ’ایک بڑے چینل پر ایک بڑے اینکر کے ساتھ اس نسل پرستانہ اور پختونوں کی توہین پر مبنی ریمارکس پر پی ٹی آئی میں شامل پختونوں کی خاموشی عجیب ہے۔۔