؛أَعُوذُ بِاللَّهِ مِنَ الشَّيْطَانِ الرَّجِيمِ ؛بِسْمِ اللّٰهِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِيْمِ يٰۤـاَيُّهَا الَّذِيۡنَ اٰمَنُوۡا لَا تَسۡــئَلُوۡا عَنۡ اَشۡيَآءَ اِنۡ تُبۡدَ لَـكُمۡ تَسُؤۡكُمۡ‌ۚ وَاِنۡ تَسۡـئَـلُوۡا عَنۡهَا حِيۡنَ يُنَزَّلُ الۡقُرۡاٰنُ تُبۡدَ لَـكُمۡ ؕ عَفَا اللّٰهُ عَنۡهَا‌ ؕ وَاللّٰهُ غَفُوۡرٌ حَلِيۡمٌ ۞

خبر کی تفصیل

اسی کے رد عمل میں سعود الشعلان ویڈیو میں انگریزی اور فر

image
اپ لوڈ کی تاریخ : Oct/28/2022


11 کروڑ سے زیادہ آبادی والے پاکستان کے سب سے بڑے صوبے پنجاب کے کسی علاقے میں بھی اگر کسی کو کوئی سنگین مرض لاحق ہو جائے یا کوئی گہری چوٹ لگ جائے تو مقامی طور پر علاج معالجے کی بہتر سہولیات کی عدم دستیابی کی وجہ سے ہر کسی کی زبان پر ہوتا ہے کہ ’اسے لاہور لے جاؤ۔‘

17 اکتوبر کی رات نو بجے کے قریب اوکاڑہ کے رہائشی تنویر ساجد بھی یہی سوچ کر ریسکیو 1122 کی ایمبولینس میں سوار ہو