اس گفتگو سے قبل پروگرام میں اینکر ندیم ملک کے ساتھ بشیر میمن کا ایک حالیہ انٹرویو چلایا گیا جس میں وہ بتاتے ہیں کہ ایک موقع پر وزیر اعظم ہاؤس میں عمران خان کے ساتھ ملاقات کے دوران انھیں احساس ہوا کہ ’وہ آدمی جو ایک خاتون (مریم نواز) کے لیے ایسی زبان استعمال کرتا ہے، اس طرح کی باتیں کرتا ہے، وہ میرا وزیر اعظم ہے۔ مجھے اعظم خان صاحب (اس وقت کے وزیر