؛أَعُوذُ بِاللَّهِ مِنَ الشَّيْطَانِ الرَّجِيمِ ؛بِسْمِ اللّٰهِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِيْمِ يٰۤـاَيُّهَا الَّذِيۡنَ اٰمَنُوۡا لَا تَسۡــئَلُوۡا عَنۡ اَشۡيَآءَ اِنۡ تُبۡدَ لَـكُمۡ تَسُؤۡكُمۡ‌ۚ وَاِنۡ تَسۡـئَـلُوۡا عَنۡهَا حِيۡنَ يُنَزَّلُ الۡقُرۡاٰنُ تُبۡدَ لَـكُمۡ ؕ عَفَا اللّٰهُ عَنۡهَا‌ ؕ وَاللّٰهُ غَفُوۡرٌ حَلِيۡمٌ ۞

خبر کی تفصیل

حیدرآباد ڈی سی کالونی کے آئندہ انتخابات میں سیاسی اور کاروباری شخصیات پر مشتمل تیسرا گروپ میدان میں آگیا

image
اپ لوڈ کی تاریخ : Nov/01/2022

 سیاسی رہنما خواجہ محمد صالح کی رہائش گاہ پر ہنگامی اجلاس طلب میں تمام سیاسی جماعتوں کی سرکردہ شخصیات اور چیمبر آف کامرس کے نمائندوں نے شرکت کی اور ڈی سی کالونی کے آئندہ انتخابات میں محافظ گروپ کے نام سے علیحدہ گروپ قائم کرنے کا اعلان کردیا۔اجلاس میں کور کمیٹی تشکیل دینے کا متفقہ فیصلہ کیا گیا۔ اس موقع پر خواجہ محمد صالح،سابق ایگزیکٹو ممبر ادریس ڈار ، ضیا اللہ عرفانی،عامر یعقوب وڑائچ ،امتیاز ساہی ،تحریک انصاف کے سابق ضلعی صدر رانا نعیم الرحمن،واپڈا ٹائون کے سابق صدر مستنصر ساہی، الیاس گورائیہ،عفان دھاریوال،عبدالرحمن ڈار،شاہد بٹ،اصغر وڑائچ،یوسف وڑائچ،صغیر بٹ،مرزا محمد اسلم،صوبیدار رفیق،خواجہ کلیم،ظفر اقبال چیمہ،شیخ احسان ،کالے خان ،فیاض گوندل،ثمینہ عرفان، عمربٹ،قاسم ملک،شوکت چہل،ابراہیم نفیس،مشتاق سندھواور دیگر نے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ ڈی سی کالونی کے آئندہ انتخابات میں محافظ گروپ بھر پور حصہ لے گا اور تمام ممبر ان کی مشاورت سے اچھے کردار کے حامل افراد پر مشتمل پینل تشکیل دیں گے ۔