لاہور امیر جماعت اسلامی حافظ نعیم الرحمن نے کہا ہے کہ دبئی لیکس میں نون لیگ اور پیپلز پارٹی کے پورے کے پورے ٹبر شامل ہیں حکمران ٹولے نے دو برسوں میں ساڑھے تین ہزار ارب کی بیرون ملک سرمایہ کاری کی انہوں نے اپنے بیان میں کہا کہ دبئی لیکس نے پانامہ اور پنڈورا کے زخم بھی تازہ کر دیے کیا ایسا نظام ہے خون کا خون نچوڑ کر سرمایہ باہر بھیجو اور حکمرانی یہاں کرو دبئی پراپرٹی میں دبئی پراپرٹی لیکس میں سیاستدانوں جرنیلوں بیوروکریٹ صنعت کاروں کے نام ائے ہیں حافظ نعیم الرحمن نے کہا کہ دبئی لیک میں نون لیگ پیپلز پارٹی کے پورے کے پورے ٹبر شامل ہیں حکمران ٹولے نے دو برسوں میں ساڑھے تین ہزار ارب کی بیرون ملک سرمایہ کاری کی بیرون ملک جائیدادوں کی منی ٹریل پیش کی جائے دوسری جانب نیوز ایجنسی کے مطابق دبئی لیکس پر نیب نے متحدہ عرب امارات سے تفصیلات لینے کا فیصلہ کر لیا گیا نجی ٹی وی کے مطابق نیب نے ان تمام ملزمان کے خلاف متحدہ عرب امارات کی حکومت سے تفصیلات لینے کا فیصلہ کیا ہے جن کے نام دبئی لیگ میں ائے ہیں ذرائع کے مطابق نیب صرف ان ملزمان کی تفصیلات کے لیے لکھے گا جن کے خلاف نیب میں پہلے ہی تحقیقات ہو رہی ہیں نائب نے فرش شہزادی اور ان کے شوہر کی دبئی میں جائیدادوں کی تفصیلات حاصل کرنے کا بھی فیصلہ کیا ہے نیب لاہور پر شہزادی کے خلاف تحقیقات کر رہا ہے نیب ہیڈ کوارٹر دفتر خارجہ کے تعاون سے حکومت متحدہ عرب امارات کو خط لکھے گا