؛أَعُوذُ بِاللَّهِ مِنَ الشَّيْطَانِ الرَّجِيمِ ؛بِسْمِ اللّٰهِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِيْمِ يٰۤـاَيُّهَا الَّذِيۡنَ اٰمَنُوۡا لَا تَسۡــئَلُوۡا عَنۡ اَشۡيَآءَ اِنۡ تُبۡدَ لَـكُمۡ تَسُؤۡكُمۡ‌ۚ وَاِنۡ تَسۡـئَـلُوۡا عَنۡهَا حِيۡنَ يُنَزَّلُ الۡقُرۡاٰنُ تُبۡدَ لَـكُمۡ ؕ عَفَا اللّٰهُ عَنۡهَا‌ ؕ وَاللّٰهُ غَفُوۡرٌ حَلِيۡمٌ ۞

خبر کی تفصیل

بابر اعظم ایک ہی اوور میں 4 چھکے لگانے کا اعزاز حاصل کرنے میں کامیاب

image
اپ لوڈ کی تاریخ : May/15/2024

ڈبلن بابرعظم ایک ہی اوور میں چار چھکے لگانے کا اعزاز حاصل کرنے میں کامیاب ٹونٹٹئ کرکٹ کی 19 سالہ تاریخ میں صرف تین پاکستانی یہ کارنامہ انجام دے سکے تفصیلات کے مطابق پاکستان کرکٹ ٹیم کے کپتان بابر اعظم نے ائرلینڈ کے خلاف سیریز کے اخری ٹی ٹونٹی میں ایک شاندار ریکارڈ اپنے نام کر لیا منگل کے روز کھیلے گئے میچ کے دوران بابراعظم نے ائرلینڈ کے بین وائٹ کو ایک ہی اوور میں چار چھکے جڑ دیے بابرعظم نے مسلسل تین چھکے لگانے کے بعد ایک براڈ بال کھیلی اور پھر پانچویں گیند پر دوبارہ چھکا جڑ دیا یو وہ ٹی ٹٹی انٹرنیشنل کرکٹ کی 19 سالہ تاریخ میں پاکستان کی جانب سے ایک اوور میں چار چھکے لگانے والے تیسری قومی کرکٹر بن گئے اس سے پہلے اصف علی اور خوشدل شاہ اعزاز اپنے نام کر چکے اس میچ میں بابرعظم نے ایک اور شاندار اعزاز بھی اپنے نام کر لیا بابرعظم کو حال ہی میں پاکستان کے وائٹ بال کپتان کے طور پر دوبارہ مقرر کیا گیا تھا وہ ائرلینڈ کے خلاف ٹی ٹونٹی انٹرنیشنل کرکٹ سیریز میں گرین شرٹس کی قیادت کر رہے تھے انہوں نے اب اسٹریلیا کے سابق کپتان ایرون فنج کا ریکارڈ توڑتے ہوئے ٹی ٹونٹی انٹرنیشنل کرکٹ ٹیم میں بطور کپتان سب سے زیادہ میچ کھیلے ہیں