؛أَعُوذُ بِاللَّهِ مِنَ الشَّيْطَانِ الرَّجِيمِ ؛بِسْمِ اللّٰهِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِيْمِ يٰۤـاَيُّهَا الَّذِيۡنَ اٰمَنُوۡا لَا تَسۡــئَلُوۡا عَنۡ اَشۡيَآءَ اِنۡ تُبۡدَ لَـكُمۡ تَسُؤۡكُمۡ‌ۚ وَاِنۡ تَسۡـئَـلُوۡا عَنۡهَا حِيۡنَ يُنَزَّلُ الۡقُرۡاٰنُ تُبۡدَ لَـكُمۡ ؕ عَفَا اللّٰهُ عَنۡهَا‌ ؕ وَاللّٰهُ غَفُوۡرٌ حَلِيۡمٌ ۞

خبر کی تفصیل

ابراہیم رئیسی کے ہیلی کاپٹر حادثے میں ہلاکت‘ سپریم لیڈر علی خامنہ ای نے نائب صدر محمد مخبر دیزفولی کو حکومت کا نیا سربراہ مقرر کردی

image
اپ لوڈ کی تاریخ : May/20/2024

تہران ایرانی صدر ابراہیم رئیسی کے ہیلی کاپٹر حادثے میں ہلاکت کے 
بعد سپریم لیڈر علی خامنہ ای نے نائب صدر اول محمد مخبر دیز فولی کو یہ حکومت کا نیا سربراہ مقرر کر دیا ایرانی صدر ابراہیم رئیس کو لے لے جانے والا ہیلی کاپٹر 19 مئی کو اذربائجان کی سرحد پر ڈیم کی افتتائی تقریب سے واپس اتے ہوئے موسم کی خرابی کے باعث گر کر تباہ ہو گیا جس کے نتیجے میں ایرانی صدر وزیر خارجہ حسین امیر عبدالسیان دیگر حکام جاں بحق ہو گئے حادثے میں ہلاکت کا اعلان مشہد میں حضرت امام رضا علیہ السلام کے روضہ اقدس پر کیا گیا محمد مخبر دس قولی سپریم لیڈر سے وابستہ سرمایہ کاری فنڈ سیتاب کے سربراہ رہ چکے ہیں اس کے علاوہ وہ سیتاد بینک کے بورڈ چیئرمین اور صوبہ خوزستان کے ڈپٹی گورنر ہیں 2013 میں امریکی محکمہ خزانہ نے سلطان اور اس کے زیر انتظام 37 کمپنیوں کو پابندی کی فہرست میں شامل کیا تھا قائم مقام ایرانی صدر کے پاس دو ڈاکٹریٹ ڈگریاں ہیں جن میں بین الاقوامی حقوق میں ڈاکٹر کا تعلیمی مکالہ بھی شامل ہے انہوں نے میگنیشمنٹ میں ڈاکٹریٹ کی ڈگری بھی حاصل کی ہے وہ 15 سال تک ایران کے بڑے ترین اقتصادی حروفوں میں سے ایک سطحات اجرائیل فرمان امام کے ایگزیکٹو سٹاف کے سربراہ تھے یہ گروپ براہ راست اسلامی جمہوریہ کے رہبر اعلی کی نگرانی میں کام کرتا ہے اور کسی بھی ادارے کو جوابدہ نہیں ہے