؛أَعُوذُ بِاللَّهِ مِنَ الشَّيْطَانِ الرَّجِيمِ ؛بِسْمِ اللّٰهِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِيْمِ يٰۤـاَيُّهَا الَّذِيۡنَ اٰمَنُوۡا لَا تَسۡــئَلُوۡا عَنۡ اَشۡيَآءَ اِنۡ تُبۡدَ لَـكُمۡ تَسُؤۡكُمۡ‌ۚ وَاِنۡ تَسۡـئَـلُوۡا عَنۡهَا حِيۡنَ يُنَزَّلُ الۡقُرۡاٰنُ تُبۡدَ لَـكُمۡ ؕ عَفَا اللّٰهُ عَنۡهَا‌ ؕ وَاللّٰهُ غَفُوۡرٌ حَلِيۡمٌ ۞

خبر کی تفصیل

عوام کیلئے خوشخبری ،پٹرول13اور ڈیزل 8روپے سستا ہونے کا امکان

image
اپ لوڈ کی تاریخ : May/13/2024

اسلام اباد عوام کے لیے خوشخبری حکومت کا پیٹرولیم مصنوعات میں عوام کو ریلیف دینے کا امکان پیٹرول 13 اور ڈیزل کی قیمت میں اٹھ روپے کمی متوقع ہے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا اطلاعات صوزیراعظم کی منظوری کے بعد 16 مئی 2024 سے ہوگا اگلے 15 روز میں دوسری بار پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا امکان ظاہر کیا جا رہا ہے  ذرائع وزارت پیٹرولیم ذرائع کا کہنا ہے کہ عالمی سطح پر پیٹرول کی قیمت میں 260 ڈالر فی بیرل کی کمی ہوئی جس کے بعد عالمی سطح پر پیٹرول کی قیمت 98-99 ڈالر فی بیرل کی سطح پر اگئی ہے ڈیزل کی قیمت میں اٹھ روپے 30 پیسے فی لیٹر کمی کا امکان ظاہر کیا جا رہا ہے عالمی سطح پر ڈیزل کی قیمت 68  ڈالر کی کمی سے99-37 ڈالر فی بیرل ہو گئی ہے ذرائع کا یہ بھی کہنا ہے کہ 16 مئی سے پاکستان ریفائنیرز اور ائل مارکیٹنگ کمپنیوں کو امید ہے کہ گزشتہ 10 دنوں میں پی او ایل کی قیمتوں میں بڑے پیمانے پر کمی اور ایران سے اسمگل شدہ پی او ایل مصنوعات کی آمد روکنے کی وجہ سے پیٹرولیم مصنوعات کی کھپت میں اضافہ ہوگا