؛أَعُوذُ بِاللَّهِ مِنَ الشَّيْطَانِ الرَّجِيمِ ؛بِسْمِ اللّٰهِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِيْمِ يٰۤـاَيُّهَا الَّذِيۡنَ اٰمَنُوۡا لَا تَسۡــئَلُوۡا عَنۡ اَشۡيَآءَ اِنۡ تُبۡدَ لَـكُمۡ تَسُؤۡكُمۡ‌ۚ وَاِنۡ تَسۡـئَـلُوۡا عَنۡهَا حِيۡنَ يُنَزَّلُ الۡقُرۡاٰنُ تُبۡدَ لَـكُمۡ ؕ عَفَا اللّٰهُ عَنۡهَا‌ ؕ وَاللّٰهُ غَفُوۡرٌ حَلِيۡمٌ ۞

خبر کی تفصیل

عمران خان ملک کی خاطر اپنے اوپر ہوئی تمام زیادتیاں معاف کرنے کو تیار ہے

image
اپ لوڈ کی تاریخ : May/15/2024

اسلام اباد( ) چیئرمین پی ٹی ائی بیرسٹر گوہر خان نے کہا ہے کہ عمران خان ملک کی خاطر تمام  زیادتیاں معاف کرنے کو تیار ہیں ہمارے ساتھ جو زیادتیاں ہونی تھیں ہو چکی عوام اصل جمہوری لوگوں کو جان چکے اج بھی شہباز شریف کے پاس عوامی اکثریت نہیں ایسا ہائبرڈ سسٹم بنایا گیا نہ اپوزیشن ہے نہ حکومت پی ٹی ائی ایکس کے مطابق چیئرمین پی ٹی ائی بیرسٹر گوہر خان نے قومی اسمبلی میں اظہار خیال کرتے ہوئے کہا کہ کیا ان کے 18 مہینے کی حکومت ان کو یاد نہیں ہماری خواتین جو پکڑی جا رہی تھیں ان کو یاد نہیں کیا بشری بی بی کا توشہ خانہ سے دور دور تک کوئی تعلق ہے اپ نے ان کو 15 سال کی سزا دے دی گوہر خان نے کہا کہ 175 سیاسی جماعتوں میں سے صرف پی ٹی ائی سے نشان چھینا گیا پی ٹی ائی جیسے شفاف پارٹی انتخابات کسی جماعت نے تاریخ میں نہیں کروائے عمران نیازی اس ملک کی خاطر اپنے اوپر ہوئی تمام زیادتیاں معاف کرنے کو تیار ہیں اپ نے ہمارا نشان چھینا لیکن اللہ کے فرض و کرم سے عوام نے ساتھ نہیں چھوڑا عوام نے عمران خان کے امیدواروں کے نشانات پہچانے اور عمران خان کو اکثریت کی دی یہی وجہ ہے کہ عمران احمد خان صاحب نے انہیں لیڈر اف اپوزیشن مقرر کیا ہمیں ان پر فخر ہے صدر کے خطاب پر بحث ایک ائینی تقاضہ ہے اس کا اغاز اپوزیشن کا استحکام ہے فارم 47 جالی حکومت کے ایک وزیر نے ایوان میں قائد حزب اختلاف کے متعلق جس نوعیت کی زبان استعمال کی اس کی شدید مذمت کرتے اور اسپیکر سے مطالبہ کرتے ہیں کہ ان کو ایوان سے حذف کیا جائے