اسلام آباد (سٹاف رپورٹر)
پاکستان میں الیکشن کی تیاریاں
آبادی اور قومی اسمبلی کی نشستوں کی تفصیل
پاکستان: 24,95,66743
قومی اسمبلی کی نشست کیلئے اوسط آبادی: 9,17524
(24,95,66743 ÷ 272)
پنجاب: 12,74,74000
ڈیو نشستیں: 139
سندھ: 5,79,31000
نشستیں: 63
خیبرپختونخواہ : 3,98,23000
نشستیں: 43
بلوچستان: 2,19,77000
نشستیں: 24
اسلام آباد: 23,59422
نشستیں: 3
ٹوٹل نشستیں: 272