؛أَعُوذُ بِاللَّهِ مِنَ الشَّيْطَانِ الرَّجِيمِ ؛بِسْمِ اللّٰهِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِيْمِ يٰۤـاَيُّهَا الَّذِيۡنَ اٰمَنُوۡا لَا تَسۡــئَلُوۡا عَنۡ اَشۡيَآءَ اِنۡ تُبۡدَ لَـكُمۡ تَسُؤۡكُمۡ‌ۚ وَاِنۡ تَسۡـئَـلُوۡا عَنۡهَا حِيۡنَ يُنَزَّلُ الۡقُرۡاٰنُ تُبۡدَ لَـكُمۡ ؕ عَفَا اللّٰهُ عَنۡهَا‌ ؕ وَاللّٰهُ غَفُوۡرٌ حَلِيۡمٌ ۞

خبر کی تفصیل

سنگل اور تھری فیز میٹروں کی قیمت میں اضافہ

image
اپ لوڈ کی تاریخ : Jul/18/2023

‏لاہور(اسٹاف رپورٹر)
 سنگل اور تھری فیز میٹروں کی قیمت میں اضافہ کر دیاگیا  لیسکو کی جانب سے نوٹیفیکیشن جاری،  
لاہور سنگل فیز میٹر 4 ہزار سے بڑھا کر 7400 روپے کر دی گئ نوٹیفیکیشن 
لاہور تھری فیز کی قیمت 15 ہزار سے بڑھا کر 33500 روپے کر  دی گئی نوٹیفیکیشن 
لاہور یہ نئی قیمتیں فوری لاگو ہوں گی نوٹیفیکیشن عوام کا شدید رد عمل