لاہور (سٹاف رپورٹر)
دریائے ستلج میں سیلاب کی صورتحال
احمدپورشرقیہ کے نواحی علاقہ جھانگڑہ شرقی پتن سیلابی ریلا دریائے ستلج سے ہوتاہواجھانگڑہ شرقی میں داخل ہوچکا ہے پانی کی سطح میں دن بدن اصافہ ہورہا ہے انتظامیہ اور ریسکیو 1122 کی جانب سے کسی قسم کی ہنگامی صورت حال سے نمٹنے کے لئے نہ تو فلڈ ریلیف کیمپ کا انتظام نہ کیاگیااور نہ ہی کسی قسم کی ایمرجنسی آگاہی دی گئی