اتمانخیل کمیٹی ویلفیئر ایسوسی ایشن نے ایمبولینس سروس کا افتتاح کردیا
خبر کی ویڈیو
اپ لوڈ کی تاریخ :
Dec/20/2022
اتمانخیل کمیونٹی ویلفیئر ایسوسی ایشن کی جانب سے سروس کا آغاز کر دیا گیا
یہ ایمبولینس سروس اتمان کمیٹی کے غریب غربا لوگوں کے لئے لیے استعمال میں لائی جائے گی جس سے غریب غربا لوگ خوب فائدہ اٹھا سکے گے مزید تفصیلات کے لیے وزٹ کریں یوٹیوب چینل