کراچی (سٹاف رپورٹر)
احسن اباد سوسائٹی میں لینڈ گریپرو نے غریب لوگوں کے گھروں پر قبضہ کرنے کا نیا طریقہ ڈھونڈ لیا لینڈ گریپر عالم بیکری والا حفیظ چانڈیو اور یاسین ابڑو نے عورتوں کا ایک گینگ بنا رکھا ہے جو کہ غریب لوگوں کے گھروں پر جا کے انہیں نشہ ور چیزیں کھلاتی ہیں اور اپنے ساتھی لینڈ گریبوں کو اطلاع کر دیتی ہیں جو کہ ا کر غریب ادمی کے گھر کا پورا سامان اٹھا کر باہر پھینک دیتے ہیں جبکہ گھر سے ملنے والے تلائی زیورات اور نقدی اپس میں بانٹ لیتے ہیں کچھ ایسا ہی واقعہ احسن اباد کے رہائشی محنت کش اقبال ارائی کے ساتھ پیش ایا جس کے گھر پر لینڈ گریپر عالم بیکری والے نے اپنے دیگر ساتھیوں اور پولیس کی سرپرستی میں گھر پر قبضہ کر لیا جبکہ گھر سے ملنے والے طلائی زیورات اور نقدی بھی لے اڑا محنت کش اقبال ارائی اپنی فریاد لے کر مقامی تھانے میں پہنچا تو ایس ایچ او نے اس کی ایک نہ سنی اقبال ارائی کا کہنا تھا کہ
یاد رہے یہ وہی احسن اباد سوسائٹی ہے جسے سیکٹری لینڈ نے سندھ ہائی کورٹ میں لکھ کر دیا ہے کہ یہ ایک غیر قانونی سوسائٹی ہے جس کے بعد سندھ ہائی کورٹ نے اس سوسائٹی کی سیل پرچیز اور ٹرانسفر پر پابندی عائد کر دی تھی مگر یہ لینڈ گرے پر اج بھی سائیڈ سپر ہائی وے پولیس اسٹیشن کی سرپرستی میں ان زمینوں پر قبضے کر رہے ہیں اور لوگوں کو جالی فائلیں بنا کر دے رہے ہیں جبکہ حیرت کی بات یہ ہے کہ سندھ بلڈنگ کنٹرول اتھارٹی اور سب رجسٹرار گڈاب نے بھی اس سوسائٹی کو جالی قرار دیا ہے اللہ بخش گوٹھ کے رہائشیوں نے الزام عائد کیا کہ علاقائی پولیس دو چار لاکھ روپے لے کر ان لینڈ گریپروں کا بھرپور ساتھ دے رہی ہے جس کی ازادانہ انکوائری ہونی چاہیے محنت کش اقبال ارائی نے نگران وزیراعلی سندھ چیف جسٹس اف پاکستان اور ڈی جی رینجرز سے مطالبہ کیا کہ میری فوری طور پر داد رسی کی جائے